شادی کی رات ابو میرے شوہر کو

شادی کی رات ہی ابو میرے شوہر کو 25 لاکھ دے کر کہتے میری بیٹی کو طلاق دے دو۔ یوں میں اب تک کئی طلاقیں لے چکی تھی مگر ابا ہمیشہ میری زبردستی شادی کروا کر طلاق دلواتے اور وجہ کچھ بھی نہ بتاتے۔ اور دوسری طرف میری ماں شادی والی رات ہی مجھے دودھ میں ہلدی ڈال کر دیتی جسکو پیتے ہی میں سو جاتی تھی۔ جب آنکھ کھلتی تو ہر کوئی مجھے عجیب سی نظروں سے دیکھتا۔ اس بار سوچ لیا کہ دودھ پینے کا ناٹک کروں گی۔ یوں جیسے ہی جھوٹ موٹ کی سوئی تو پاؤں تلے سے زمین نکل گئی

Post a Comment

0 Comments